the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
علی گڑھ تھانہ اکرا آباد کے کوڑیا گنج میں دیوالی کے موقع پر پٹاخے پھوڑنے کے دوران ہوئے جھگڑے نے فرقہ وارانہ تشدد کی شکل اختیار کر لی جس میں 2 لوگوں کی موت جبکہ متعدد لوگ زخمی ہو گئے ہیں ۔ فرقہ وارانہ فساد کی اطلاع ملنے پرعلی گڑھ ڈی ایم اور ایس ایس پی سمیت بڑی تعداد میں پولیس فورس موقع پر پہنچ گئی ۔ فی الحال حالات قابو میں بتائے جا رہے ہیں۔ واقعہ اتوار کی شام کا ہے ۔ دیوالی



کے دن ایک فرقہ کے لوگ کوڑیا گنج کے بازار میں پٹاخے پھوڑ رہے تھے، اسی دوران میں راستہ سے گزر رہے ان کی دوسرے فرقہ کے بائک سوار تین لوگوں سے کہا سنی ہوگئی ۔ الزام ہے کہ معاملہ بڑھنے پر بائک سوار لوگوں نے طمنچہ نکال کر فائرنگ کردی جس میں ایک دوکاندار زخمی ہوگیا جس سے وہاں موجود لوگ مشتعل ہوگئے ۔ مشتعل لوگوں نے بائک سواروں کو گھیر لیا اور ان کی پٹائی کر دی جس میں دو لوگوں کی موت ہوگئی ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.